بون انضمام پروگرام مفت ہے۔ دوسری طرف آپ کو ڈچ زبان کے سبق کیلیۓ استعمال ہونے مواد کی ادایگی کرنا ہوگی۔ اس پہ آپ کی لاگت زیادہ سے زیادہ 45 یوروہ فی لیول ہوگی۔ بون ۔ سوالات