1 بیلجیم اور برسلز میں آپ کو اپنا راستہ تیزی سے ملے گا. اس سے آپ کو گھرجیسا احساس کرنے میں مدد ملتی ہے۔
2 آپ دوسرے نۓ آنے والوں سے ملتے ہیں جو کے آپ کے ھم زبان ہیں۔
3 آپ ڈچ سیکھتے ہیں ایک اضافی اثاثہ اگر آپ بیلجیم میں رہنا اور کام کرنا چاہتے ہیں۔
4 ھم آپ کو کورس اور زاتی رہنمای آپ کی اپنی زبان میں پیش کرتے ہیں۔ ان لاین بھی۔
5 اپ کورس میں حصہ لے سکتے ہیں جب آپ کیلیۓ ممکن ہو ، دن میں یا شام میں ، تفصیلی یا زیادہ عرصے پر پھیلے ہوے۔
6 ھمارے بہت سے اساتزہ اور نگران آپ کی زبان بولتے ہیں اور انھوں نے ماضی میں خود بھی انضمام کے پروگرام کی پیروی کی۔ اب وہ اپنی باری آنے پر لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔ کچھ حقیقی کہانیاں پڑھیں.
7 ھم پبلک ٹرانسپورٹ کے زریعے با آسانی قابل رسایٔ ہے۔آپ ھمیں مولن بیک ، سکار بیک ، اندر لیحت اور برسلز شہر میں ڈھونڈ سکتے ہیں۔ یہاں تک کے آن لاین کورسز کیلیۓ آپ کو سفر کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
8 اگر آپ اس پروگرام کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرتے ہیں تو آپ کو انضمام کا سرٹیفکٹ مل جاۓ گس۔ یہ آپ کو بیلجین شہریت حاصل کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔
9 آپکو اپنے ڈپلوموں کی شناخت اور ہر طرح کے قانونی سوالات جیسے آپ کی رہاش ، رہاش کی حیثیت ، اپنی پناہ کے طریقہ کا یا بیلجین شہریت کی خواہش میں مدد ملتی ہے۔
10 انضمام پروگرام مفت ہے۔ اگر آپ حصہ لیتے ہیں تو آپ کو ایک پاس کارڈ بھی ملے گا جو آپکو کچھ سرگرمیوں میں مفت حصہ لینے دے سکتے ہیں ۔