انضمام کا پروگرام کون سے چیزوں پر منحصر ہے۔
- سماجی واقفیت کا نصاب ساٹھ گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے ، جو پنچ سے سات ہفتوں تک پھیلا ہوتا ہے۔
- اس کے ساتھ ڈچ کورس بھی شامل ہے۔ ھم آپ کے ساتھ مل کر دیکھیں گے آپ فی ہفتہ کتنے سبق لے سکتے ہیں۔ اگرآپ زوردار یا گہرے پروگرام کی پیروی کرتے ہیں تو آپ جلد از جلد چار ماہ بعد اس کورس کو مکمل کر لیں گے۔ ھم آپ کے تعدد کو آپ کی روانی کے مطابق ترتیب دیتے ہیں اور طے کرتے ہیں کہ آپ کا سفر کتنی مدت لے گا۔