ایسا ہو سکتا ہے کہ آپ کو اچانک کام مل جاۓ اور اسی وجہ سے آپ مزید کورس کی پیروی نہیں کرسکتے یہ کوی مسٔلہ نہیں ہے۔ آپ کو ھمیں صرف مطلع کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ھم آپ کیلیۓ ایک ایسا کورس تلاش کر سکیں جو کہ آپ اپنے کام کے ساتھ یکجا کر سکیں بہرحال شام یا ھفتے کے آخر میں سبق کی پیروی بھی ممکن ہے۔ یہ کلاسز خاص طور پر کام کرنے والے افراد کیلیۓ مخصوص ہے۔