کم خواندہ والدین کیلیے انضمام کا پروگرام
غیر مقامی زبان بولنے والے کم خواندہ (آیندہ) والدین کو انضمام کے عمل میں پہلا قدم اٹھانے میں اکثر مشکل پیش آتی ہے۔ اسی لیے ھم شراکت دار تنظیموں کے ساتھ مل کر والدین اور بچوں کیلیے خصوصی پروگراموں کا اھتمام کرتے ہیں.
امہرات ، سنا اور میمونہ نے 2019 اور 2020 میں اس طرح کے انضمام کے عمل میں حصہ لیا۔ وہ زیل میں ایک فلم کے زریعے ڈچ زبان میں اپنے تجربات کے بارے میں بتاتے ہیں۔